SALIENT FEATURES
- 30 Days Preparation Plan
- MCQs for All Subjects
- Learning Box to Improve Weak Concepts
لیکچرار کیسے بنا جاسکتا ہے
تعارف
لیکچرشپ ان نوجوان اساتذہ کی زندگی میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے جو اپنے اس مضمون سے منسلک کیرئیر کی منصوبہ بندی کرتے ہیں جس میں انہوں نے ایم اے یا ایم ایس سی کی ڈگری لی ہوتی ہے۔ بالفاظ دیگر لیکچرارشپ ایک خواب ہے اور اس خواب کی تعبیر نوجوان ڈگری ہولڈر سے ان کے مضمون کے گہرے فہم و ادراک کا مطالبہ کرتی ہے۔ لیکچررشپ کا امتحان دراصل متعلقہ مضمون میں امیدوار کے اسی فہم و ادراک کا ایک مجموعی جائزہ قراردیا جاسکتا ہے۔ صوبائی پبلک سروس کمیشن اس جائزے کے انعقاد کا ذمہ دار ہے جو ٹیسٹ اور انٹرویو کے مراحل پر مشتمل ہوتا ہے۔
امتحان کے لیے اہلیت
- امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ اس نے کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں ایم اے یا ایم ایس سی یا پھر اس کے مساوی (مثلاً بی ایس آنرز وغیرہ) کا امتحان پاس کیا ہو۔
- لیکچرار کی پوسٹ کے لیے عمر کی حد 21 سے30 سال ہے اور مرد امیدواران کے لیے عمر کی بالائی حد میں 5 سال اور خواتین کے لیے8 سال کی رعایت ہوگی۔
- ایسے امیدوار جو کسی بنیاد پر (مثلاً معذوری، اقلیت وغیرہ سے تعلق)خاص استحقاق رکھتے ہوں، وہ علیحدہ کوٹہ پر درخواست دینے کے اہل ہیں۔
معیار انتخاب
لیکچرر کا انتخاب کسی امیدوار کے تعلیمی ریکارڈ، اس کی تحریری امتحان میں کارکردگی ، دوران انٹرویو اس کی اپنے مضمون پر گرفت اور بہترین انداز گفتگو پرمنحصر ہے۔ ایسے امیدوار جو امتحان دینے کے اہل ہوتے ہیں، انہیں تاریخ مقررہ پر تحریری امتحان کے لیے بلایا جاتا ہے۔ اس تحریری امتحان میں (جو کثیرالانتخابی سوالات پرمشتمل ہوتاہے) امیدوار کو کم از کم پچاس فیصد نمبر حاصل کرنا ہوتے ہیں، تب ہی وہ انٹرویو کے لیے منتخب ہوتا ہے۔ کامیاب امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جاتا ہے۔
KPPSC LECTURERS GUIDE FOR Urdu:
SALIENT FEATURES
- According to syllabus
- Major concepts Coverage through MCQs
- Interview Tips
- Model Paper
EXPLORE OUR LATEST NOVEL COLLECTION
Hardy Boys #18: D.A.N.G.E.R. Spells The Hangman! (Hardy Boys Graphic Novels) - (PB)
Gaba Colouring Book Vegetables 





Reviews
There are no reviews yet.