اس کتاب کا پہلا حصہّ قرآن وحدیث کے متعلق ہے جس میں قرآن پاک سے کچھ سورتیں اور احادیث بھی شامل ہیں۔دوسرے حصّے میں حُقوق اللہ ، توحید، شِرک اور تفاق ، آخرت پر ایمان اور دوسرے عقائد بیان کئے گئے ہیں۔ عبادات اور مُعاملات پر کچھ ضروری دُعائیں اور معلومات تیسرے باب میں شامِل ہیں۔ آخری باب پیارے نبی ﷺکی سیِرْت سے بچوں کو آگاہی فراہم کرتا ہے۔
ISBN : 978-969-509-220-9
No. of Pages: 40
EXPLORE OUR LATEST NOVEL COLLECTION
Hadaiq e Bakhshish (Translated)
BCQs in Medicine 9th Edition
Color With Numbers (Learn Draw, Colour And Write) 






Reviews
There are no reviews yet.